فیصل آباد ۔6فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ و ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اتوارکی دوپہر مسلم ٹاؤن کینال بلاک میاں ذوالفقار علی شاہد روڈ سرگودھا روڈ فیصل آباد پر پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ رانا ثناءاللہ کے عدلیہ مخالف بیان پر عدالت نوٹس لے۔











