وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی نمبردار آف عبداللہ پور چوہدری محمد اشرف عورہ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

45

جہلم۔13فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اتوار کو یہاں نمبردار آف عبداللہ پور چوہدری محمد اشرف عورہ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)