گھوٹکی ، 27 فروری(اے پی پی ): وفاقی وزیر علی زیدی نے سندھ حقوق مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ پچھلے پندرہ سال سے سندھ میں پی پی پی کی حکومت ہے لیکن تعلیم،صحت اور امن و امان کا نظام تباہ ہے۔ انہوں نے صرف اپنے لئے پیسے کمائے ہیں۔
سورس : وی این ایس،اسلام آباد