وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک کی ملاقات

35

لاہور،01مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک نےمنگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزیراعظم عمران خان  نےسردار نصراللہ دریشک   سے  جنوبی پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی سکیموں سے متعلق امور پر تبادلہ ء خیال کیا۔