مری،02 مارچ(اے پی پی ): ملک بھر کی طرح مری میں بھی حکومت کی ہدایت پر پولیو مہم شروع ہوچکی ہے اور یہ مہم 5 دن تک جاری رہے گی ۔