عدم اعتماد کے مطالبات سے ملکی جمہوریت کو نقصان پہنچے گا؛ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

35

ميرپورخاص،06 مارچ (اے پی پی ):  ایم کیو ایم پاکستان کے  سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اتوار کو یہاں  اے پی پی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے  کہ عدم اعتماد اگر لانی ہے تو پورے نظام پر لاؤ ایک وزیر اعظم پر کیوں؟  انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مطالبات سے ملکی جمہوریت کو نقصان پہنچے گا، اپنی باری پورے کرنے والوں کو اقتدار کے خواب سے ہٹ کر ملک کہ عوام کا سوچنا چاہیے۔  انہوں نے کہا بلاول بھٹو کسی کے کہنے پر لانگ مارچ نکال رہے ہیں و لانگ  عوام کے لیئے نہیں ہے۔

سورس؛وی این ایس، میرپورخاص