پاکپتن،06 مارچ(اے پی پی ):دیپالپور روڑ پل راکھ کے قریب مسافر کوسٹر اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 6مسافر شدید زخمی ہو گئے ،ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، 2زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
سورس:وی این ایس، پاکپتن