رینالہ خورد7مارچ(اےپی پی): ڈی ایس پی پولیس سرکل رینالہ خوردظفر اقبال ڈوگر کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ صدر نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ناصر کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے چارکلو سات سوگرام گرام چرس برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالہ حوالات کردیاہے۔
Home National District News رینالہ خورد/تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش کوگرفتارکے بھاری مقدار میں چرس...











