اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے منگل کو اپوزیشن رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ اپوزیشن فرد جرم سے بچنا چاہتی ہے، عمران خان کا قوم سے وعدہ ہے کہ چوروں کو این آر او نہیں ملےگا۔