مولانا صاحب جو اسمبلی کا حصّہ نہیں اب انتشار پر اتر آئے ہیں، اپنے 162 بندوں پر نظر رکھیں، کنول شوذب

14

اسلام آباد۔10مارچ  (اے پی پی): جمعرات کو پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ،ترقی  و اصلاحات کنول شوذب، پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملیکہ بخاری اور رکن قومی اسمبلی نورین فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مولانا صاحب جو اسمبلی کا حصّہ نہیں اب انتشار پر اتر آئے ہیں، اپنے 162 بندوں پر نظر رکھیں ۔