یہ ملک ہے بنانا سٹیٹ نہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے والے کا کوئی لحاظ نہیں کیا جائیگا ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس

50

اسلام آباد، 10 مارچ ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک ہے بنانا سٹیٹ نہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے والے کا کوئی لحاظ نہیں کیا جائیگا ۔اگر پولیس پر اعتماد نہیں تو رینجرز اور ایف سی دینے کو تیار ہیں بعد میں 12 آدمی کم ہوئے تو شکوہ  نہ کرنا۔