تیمرگرہ ۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نا کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں نا آپ کو جھکنے دونگا۔