آج اگر یہ ملک بچا ہوا ہے تو اسکی وجہ مضبوط افواج پاکستان ہے، وزیراعظم عمران خان کا تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب

92

تیمرگرہ ۔11مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ،  لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اگر یہ ملک بچا ہوا ہے تو اسکی وجہ مضبوط افواج پاکستان ہے ۔