اپوزیشن ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی نیوز کانفرنس

44

اسلام آباد۔11مارچ  (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے جمعہ کو  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اپوزیشن ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔