اسلام آباد، 16 مارچ(اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔