وفاداری بدلنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ‏پارٹی کو آئندہ ٹکٹ دیتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے؛ وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری

27

اسلام آباد ، 18 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری  نے  عدم اعتماد کے  ووٹ کے  حوالے سے اہم گفتگو میں کہا ہے کہ ‏وفاداری بدلنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ‏پارٹی کو آئندہ ٹکٹ دیتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے۔