اسلام آباد، 19 مارچ (اے پی پی ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے جائینگے۔