اسلام آباد، 21 مارچ (اے پی پی ):وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو یہاں وزارت خارجہ میں افغانستان کے لیے ہیومینیٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے لیے چارٹر پر دستخط کی تقریب کیبعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ آج خوش آئند دن ہے افغانستان کے لیے قائم کیے گئے ٹرسٹ فنڈ پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد











