اسلام آباد ، 22 مارچ (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کو یہاں پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے محاذ پر فتح سے دو ارب مسلمانوں کو راحت ملی ہے ۔انہوں نے کہا کہ او آئی سی کا اجلاس مسئلہ کشمیر پر ٹھوس مؤقف اختیار کرنے جا رہا ہے۔











