ہرنائی، 23 مارچ (اے پی پی ): یوم پاکستان کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،پرچم کشائی ڈپٹی کمشنر سردار محمد رفیق ترین نے کی جبکہ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی۔
تقریب میں ایس پی ہرنائی عرفان علی ، ڈی ایس پی سمیت دیگر ضلعی آفیسران بھی موجود تھے۔
سورس : وی یان ایس، ہرنائی