اتحادی پانچ سال تک ساتھ رہیں گے، کرپشن اور بکاؤ مال کی سیاست کاخاتمہ عوام  کرینگے؛ سینیٹر زرقاء سہروردی تیمور

9

لاہور، 25 مارچ ( اے پی پی ): سینیٹر زرقاء سہروردی تیمور نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اتحادی پانچ سال تک ساتھ رہیں گے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، عمران خان عوام کے اعتماد پر ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی  کرپشن اور بکاؤ مال کی سیاست کا  خاتمہ عوام  کریں گے اور اس سارے بحران سے عمران خان سرخرو ہو کر نکلیں گے۔

سورس:وی  این ایس،  لاہور