عمران خان کو اپنی شکست تسلیم کرنی چاہئے ۔ مجھے شک ہے کہ کل کو صدر بائیڈن سے استعفی نہ مانگ لیں، سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اظہار خیال

10

 

اسلام آباد، 24 مئی ( اےپی پی): سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی شکست تسلیم کرنی چاہئے ۔ مجھے شک ہے کہ کل کو صدر بائیڈن سے استعفی نہ مانگ لیں۔