متنازعہ بلوں پر کمیٹی بنا کر انہیں کالعدم قرار دینا چاہئے, وزیر مواصلات اسعد الرحمٰن کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہارِ خیال

15

 

اسلام آباد، 26 مئی  ( اےپی پی): وزیر مواصلات اسعد الرحمٰن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہارِ خیال کرت ہوئے  کہا ہے کہ متنازعہ بلوں پر کمیٹی بنا کر انہیں کالعدم قرار دینا چاہئے۔