حج 2022ء، نظم و نسق کا خیال رکھیں، رش کے مقامات پر خواتین اور بزرگوں کو ترجیح دیں

36

 

اسلام  آباد، 06 جون  (اے پی پی ): حج 2022ء،عازمین حج کیلئے خصوصی ہدایات و راہنمائی  پر مبنی  ویڈیوز   جاری  کر  دی  گئی ہیں  ۔ حجاج کرام سعودی عرب میں دوران سفر تمام ضروری سفری دستاویزات اپنے ساتھ رکھیں، نظم و نسق کا خیال رکھیں، رش کے مقامات پر خواتین اور بزرگوں کو ترجیح دیں جبکہ   رمی کے موقع پر دھکم پیل سے بچیں، رمی مخصوص اوقات میں ادا کریں۔