اسلام آباد، 06 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پیر کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حج کے کل اخراجات قربانی سمیت 7 لاکھ 10 ہزار ہیں باقی رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔