تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں انصاف سے بچنے کیلئے کیوں مختلف حربے استعمال کر رہی ہے؛ اکبر ایس بابر

10

اسلام آباد، 07 جون  (اے پی پی ):پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے  الیکشن کمیشن کے باہر  میڈیا  سے گفتگو  میں کہا ہے کہ  تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں انصاف سے بچنے کیلئے کیوں مختلف حربے استعمال کر رہی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ  فارن فنڈنگ کیس برطانیہ میں ہوتا تو ملزم پارٹی کی قیادت جیل میں ہوتی۔