وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات،ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات  بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

15

اسلام آباد،30جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے جمعرات کو  یہاں   ملاقات کی ہے ۔   ملاقات میں وزیراعظم کو وفاقی وزیر کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات  بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔