وزیراعظم  محمد شہباز شریف کی یعت علماء اسلام کے رہنما  مولانا فضل الرحمان کی عیادت، اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

9

لاہور، 02 جولائی  (اے پی پی ): وزیراعظم  محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو  یہاں اتفاق اسپتال میں جمیعت علماء اسلام کے رہنما  مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور انہیں  پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم  نے انکی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔.وزیراعظم نے اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مولانا صاحب کے بہترین علاج کو یقینی بنائیں ۔