پشین ،04 جولائی ( اے پی پی ): شہر اور گرد ونواح میں بارش ، بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے، لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔