پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں کینسر سمیت تمام ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں ، حمزہ شہباز شریف

5

لاہور ، جولائی 4 (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں کینسر سمیت تمام ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں ۔