آئندہ انتخابات شفاف اور مقررہ وقت پر ہونگے۔ وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان

8

اسلام آباد۔4جولائی  (اے پی پی):وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف اور مقررہ وقت پر ہونگے ۔