4623 میگا واٹ صلاحیت کے منصوبے اگلے سال مکمل ہونگے, آئندہ موسم گرما تک 7000 میگا واٹ مزید بجلی سسٹم میں شامل ہوگی۔ خرم دستگیر

2

اسلام آباد۔4جولائی  (اے پی پی):وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 4623 میگا واٹ صلاحیت کے منصوبے اگلے سال مکمل ہونگے, آئندہ موسم گرما تک 7000 میگا واٹ مزید بجلی سسٹم میں شامل ہوگی۔