پاکستان کیلئے خدمات مجھے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں، قوم جانتی ہے ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

7

لاہور، جولائی 9(اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے خدمات مجھے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں، قوم جانتی ہے۔