وزیراعلئ بلوچستان ، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی

9

کوئٹہ، 10جولائی(اے پی پی): وزیراعلئ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی۔ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے بھی نماز عید گورنر ہاؤس میں ادا کی ۔

اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کے لیۓ خصوصی دعائیں مانگ گئیں ۔نماز عید کے بعد وزیراعلئ اور چیف جسٹس نے لو گو ں سے عید ملی اور عید کی مبارکباد دی۔