اسلام آباد ،21 جولائی ( اےپی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام چیمبر آف کامرس میں عورتوں کی تعداد کم جسے زیادہ ہونا چاہیے۔