لالہ موسیٰ،24جولائی(اے پی پی): مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ متنازعہ مسائل میں عدلیہ کو اپنا دامن بچا کر رکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ مرکز میں ہماری اتحادی ہے، عمران خان کا مینڈیٹ کیسے چوری ہو گیا؟