پی ٹی آئی کےدوسابق رہنماؤں کی جے یو آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں؛ مولانا فضل الرحمٰن

9

اسلام آباد، 29 جولائی  (اے پی پی ): جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے  جمعہ کو

  یہاں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےدوسابق رہنماؤں کی جے یو آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  ایک عالمی منصوبے کے تحت ملک کو دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ  الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں کس بات کا انتظار ہے؟۔