صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا

10

اسلام آباد،2اگست  (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا ، حلف برداری کی خصوصی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔

  تقریب میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔