بھارت کا 05 اگست کا اقدام جارحیت اور ایکٹ آف وار تھا، سینیٹر مشتاق احمد کی اے پی پی سے گفتگو

40

اسلام آباد، 02 اگست ( اےپی پی): سینیٹر مشتاق احمد نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا 05 اگست کا اقدام جارحیت اور ایکٹ آف وار تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے اس فعل کے ذریعے اقوام متحدہ کے ریزولیوشن کو پاؤں تلے روندا ہے۔