16 بنک اکاؤنٹس انہوں نے الیکشن کمیشن سے چھپائے، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس

8

اسلام آباد۔3اگست  (اے پی پی):پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے  بدھ کو یہاں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ 16 بنک اکاونٹس انہوں نے الیکشن کمیشن سے چھپائے۔