زخمی ہونے والوں کیلئے معاوضہ 25 ہزار سے بڑھا کر اڑھائی لاکھ کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

14

اسلام آباد،04 اگست (اے پی پی ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  ڈی آئی خان کے علاقے بند کورائی میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ  زخمی ہونے والوں کیلئے معاوضہ 25 ہزار سے بڑھا کر اڑھائی لاکھ کر دیا گیا ہے۔