صوبائی وزراء اعلیٰ سیلاب متاثرین کے معاوضے میں اضافہ کریں، محمد شہباز شریف

11

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  ڈی آئی خان کے علاقے بند کورائی میں سیلاب متاثرین سے گفتگو  کی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے کہا کہ صوبائی وزراء اعلیٰ سیلاب متاثرین کے معاوضے میں اضافہ کریں۔