پاکستان کا اسلحہ اور دفاعی سازو سامان امن کے فروغ کیلئے ہے ؛ خواجہ محمد آصف

5

اسلام آباد،11اگست  (اے پی پی):وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعرات کو  یہاں    ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزبیشن و سیمینار کی سافٹ لانچنگ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ  پاکستان کا اسلحہ اور دفاعی سازو سامان امن کے فروغ کیلئے ہے،  پاکستان کے  جدید اسلحہ اور جنگی ساز و سامان حرب نے  عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے،رواں سال آئیڈیا 2022 میں ملکی و بین الاقوامی دفاعی صنعت سے بھرپور ریسپانس ملے گا ، دفاعی نمائش کی کامیابی کے لئے پرعزم ہیں ۔