رینالہ خورد:تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی دومنشیات فروش سمیت تین افرادگرفتارشراب برآمد الگ الگ مقدمات درج

32

رینالہ خورد،12اگست(اےپی پی):تھانہ سٹی رینالہ خوردپولیس نے مختلف مقامات پرکاروائیاں کرتے ہوئے دومنشیات فروشوں محمد نوازمحمد عابد سکنائے بستی بابا لال شاہ اورایک جواری محمد اکرم سکنہ انوارشہید کالونی کو گرفتارکرکے ان سے مجموعی طور پر 55لٹرشراب اور داوپر لگی رقم برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں اور ملزمان کو جیل بھیج دیاگیاہے۔