عارف والا؛ شہروگردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ، موسم خوشگوار ہوگیا

20

عارف والا ، 17 اگست (اے پی پی ):  شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے جبکہ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔