عمران خان کو توشہ خانے سے لئے گئے تحائف اثاثہ جات میں ظاہر کرنے چاہیے تھے،محسن شاہنواز رانجھا

7

اسلام آباد، 22 اگست (اے پی پی):رہنما مسلم لیگ (ن) محسن شاہنواز رانجھا نے پیر کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو توشہ خانے سے لئے گئے تحائف اثاثہ جات میں ظاہر کرنے چاہیے تھے۔