اسلام آباد، 22 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے تحت سیلاب متاثرین کو نقد رقوم دینے کا سلسلہ جاری ہے۔