اسلام آباد، 23 اگست (اے پی پی ): گرم موسم میں انسان ٹھنڈی ا شیاء ، مشروبات اور دوسری ٹھنڈی چیزوں کو کھانے میں فوقیت دیتا ہے ، ان اشیاء میں سب سے زیادہ آئس کریم کھائی جاتی ہے ، جو ہر عمر کے افراد کی اوولین پسند ہوتی ہے ، آئس کریم مختلف علاقوں میں مختلف شکلوں میں دستیاب ہوتی ہے جو مختلف طریقوں سے بنائی جاتی ہے ، آئس کریم کھانا صحت کے لیے کیسا ہے؟ ، کونسی آئس کریم کو کہاں سے کھایا جائے ، اس حوالے سے جانتے ہیں اس خصوصی رپورٹ میں ۔۔۔۔