جعفرآباد ،28 اگست ( اےپی پی): وزیر اعظم شہباز شریف نے جعفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کی مدد کریں ۔