نوشہرہ ورکاں: گرمولہ ورکاں میں طمانچے دار کبڈی کا شاندار میچ، شائقین کا زبردست ہجوم

4

نوشہرہ ورکاں،3 جولائی(اے پی پی): پنجاب کے روایتی اور ثقافتی کھیلوں میں طمانچے دار کبڈی کا مقابلہ ہمیشہ سے عوام کا من پسند کھیل رہا ہے۔ نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں گرمولہ ورکاں میں طمانچے دار کبڈی کے شاندار میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں روایتی کھیل کے دلدادہ شائقین کا ایک بہت بڑا ہجوم دیکھنے کو ملا۔اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!